Online HSSC UFM Apply
Application Tracking
- اپنا رول نمبر اور رجسٹریشن نمبر ڈی ایم سی (DMC) کے مطابق متعلقہ خانوں میں درج کریں اور Submit کے بٹن پر کلک کریں۔
- اس کے بعد آپکی تمام معلومات اسکرین پر نظر آئیں گی۔ موبائل نمبر اور شناختی کارڈ/فارم ب نمبر متعلقہ خانوں میں درج کریں۔
- درخواست جمع ہوتے ہی آپ کو کمپیوٹرائزڈ بینک رسید کا بٹن نظر آئے گا، جس سے آپ کا بینک چالان ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا۔ یہ چالان آپ NBP کی کسی بھی برانچ میں یا 1Link/1Bill کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ یاد رکھیں: پرانا یا مینوئل چالان قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ فیس کی تصدیق کے بغیر آپکی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔
- پہلے سے جمع شدہ درخواست کی تفصیلات دیکھنے لیے TRACK APPLICATION کے بٹن پر کلک کریں۔
- موبائل نمبر درج کرتے وقت تصدیق کرلیں کہ نمبر اپنے اصل نیٹ ورک پر ہو (یعنی بغیر MNP والا نمبر، جس کا نیٹ ورک تبدیل نہ ہوا ہو)، ورنہ SMS کی وصولی میں مسئلہ پیش آسکتا ہے۔
- نوٹ: فیس کی ادائیگی لازمی ہے: فیس جمع کروائے بغیر کسی بھی کیس پر کارروائی شروع نہیں کی جائے گی۔