Online Admission form for 9th/10th Private Candidate
Date Over
Application Tracking
- اپنا رول نمبر اور تاریخ پیدائش ڈی ایم سی (DMC) کے مطابق متعلقہ خانوں میں درج کریں اور Submit کے بٹن پر کلک کریں۔
- اس کے بعد آپ کی تمام معلومات اسکرین پر نظر آ جائیں گی۔ موبائل نمبر اور شناختی کارڈ/فارم ب نمبر اورمستقل پتہ متعلقہ خانوں میں درج کریں۔
- آپ کو تمام مضامین کی فہرست نظر آئے گی۔ فہرست میں سے ان مضامین کا انتخاب کریں جن کا ایڈمیشن آپ کروانا چاہتے ہیں۔ آخر میں CONFIRM کے بٹن پر کلک کریں۔
- درخواست جمع ہوتے ہی آپ کو کمپیوٹرائزڈ بینک رسید کا بٹن نظر آئے گا، جس سے آپ کا بینک چالان ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا۔ یہ چالان آپ NBP کی کسی بھی برانچ میں یا 1Link/1Bill کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ یاد رکھیں: پرانا یا مینوئل چالان قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ فیس کی تصدیق کے بغیر آپکی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔
- اپنی درخواست کا فارم مقررہ وقت کے اندر، فیس کی رسید کی کاپی اور دیگر ضروری دستاویزات کے ساتھ متعلقہ سیکشن میں جمع کروائیں۔
- پہلے سے جمع شدہ درخواست کی تفصیلات دیکھنے کے لیے "TRACK APPLICATION" کے بٹن پر کلک کریں۔
- موبائل نمبر درج کرتے وقت تصدیق کرلیں کہ نمبر اپنے اصل نیٹ ورک پر ہو (یعنی بغیر MNP والا نمبر، جس کا نیٹ ورک تبدیل نہ ہوا ہو)، ورنہ SMS کی وصولی میں مسئلہ پیش آسکتا ہے۔
- دسویں جماعت کے تمام طلبہ جو سالانہ امتحان 2025 میں فریش تھے اور اپیئر ہوئے تھے، نیز نویں جماعت کے وہ طلبہ جو پرائیویٹ تھے، وہ سالانہ امتحان 2026 کے لیے آن لائن اپلائی کریں گے۔