Board Of Intermediate & Secondary Education Kohat

Our Faith, Corruption Free Pakistan

ہمارا ایمان کرپشن فری پاکستان

Click here to check HSSC Annual-II Exam 2025 Resultnew

Online Paper Retotalling for 9th/10th

Date is over

Application Tracking

    Tutorial ضروری ہدایات براۓ آن لائن ریٹوٹلنگ

  1. اپنا رول نمبر اور تاریخ پیدائش ڈی ایم سی (DMC) کے مطابق متعلقہ خانوں میں درج کریں اور Submit کے بٹن پر کلک کریں۔
  2. اس کے بعد آپکی تمام معلومات اسکرین پر نظر آئیں گی۔ موبائل نمبر اور شناختی کارڈ/فارم ب نمبر متعلقہ خانوں میں درج کریں۔
  3. آپ کو تمام مضامین کی فہرست نظر آئے گی۔ فہرست میں سے ان مضامین کا انتخاب کریں جن کی ریٹوٹلنگ آپ کروانا چاہتے ہیں۔ یاد رکھیں: ایک بار منتخب کردہ مضامین میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی، البتہ آپ مزید مضامین بعد میں منتخب کر سکتے ہیں۔ آخر میں CONFIRM کے بٹن پر کلک کریں۔
  4. درخواست جمع ہوتے ہی آپ کو کمپیوٹرائزڈ بینک رسید کا بٹن نظر آئے گا، جس سے آپ کا بینک چالان ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا۔ یہ چالان آپ NBP کی کسی بھی برانچ میں یا 1Link/1Bill کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ یاد رکھیں: پرانا یا مینوئل چالان قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ فیس کی تصدیق کے بغیر آپکی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔
  5. پہلے سے جمع شدہ درخواست کی تفصیلات دیکھنے یا مزید مضامین کی ریٹوٹلنگ کے لیے TRACK APPLICATION کے بٹن پر کلک کریں۔
  6. موبائل نمبر درج کرتے وقت تصدیق کرلیں کہ نمبر اپنے اصل نیٹ ورک پر ہو (یعنی بغیر MNP والا نمبر، جس کا نیٹ ورک تبدیل نہ ہوا ہو)، ورنہ SMS کی وصولی میں مسئلہ پیش آسکتا ہے۔
  7. نوٹ: جن طلباء نے کسی پرچے میں غیر حاضری کی ہو یا جن کے پرچے منسوخ ہو چکے ہوں، وہ ان پرچوں کے لیے درخواست نہیں دے سکتے۔

Back to top