جو طلباء آن لائن سسٹم کے ذریعے 2025 کے ایس ایس سی سالانہ دوم امتحان کے لیے درخواست دیتے ہیں، وہ درخواست دینے کے بعد جو رسید جنریٹ ہوتی ہے، اُس پر درج رقم مقررہ طریقہ کار کے مطابق جمع کروائیں، خود سے رسید جنریٹ نہ کریں۔
اسی طرح اسکول کے طلباء کے لیے بھی یہی طریقہ کار ہوگا، تاہم اسکول کے طلباء کی فیس صرف بینک کی برانچ میں ہی جمع ہو سکے گی۔