Online Admission form for 11th Private Candidate
For admission in class 12th Private click on this button
یہ فارم صرف اُن طلبہ کے لیے ہے جو پہلی مرتبہ گیارہویں جماعت کے امتحان میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔
Application Tracking
- سب سے پہلے فارم کو اچھی طرح سے پُر کریں۔
- اُس کے بعد سبمٹ بٹن پر کلک کریں۔ آپ کو آپ کی ساری معلومات نظر آ جائیں گی۔ اگر سب کچھ ٹھیک ہو تو کنفرم اینڈ سبمٹ پر کلک کریں، اور اگر کوئی تبدیلی کرنی ہو تو ایڈٹ پر کلک کریں۔
- نوٹ: ایک دفعہ سبمٹ کرنے کے بعد کوئی تبدیلی نہیں ہو سکے گی۔
- درخواست جمع ہوتے ہی آپ کو کمپیوٹرائزڈ بینک رسید کا بٹن نظر آئے گا، جس سے آپ کا بینک چالان ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا۔ یہ چالان آپ NBP کی کسی بھی برانچ میں یا 1Link/1Bill کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ یاد رکھیں: پرانا یا مینوئل چالان قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ فیس کی تصدیق کے بغیر آپکی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔
- اپنی درخواست کا فارم مقررہ وقت کے اندر، فیس کی رسید کی کاپی اور دیگر ضروری دستاویزات کے ساتھ متعلقہ سیکشن میں جمع کروائیں۔
- پہلے سے جمع شدہ درخواست کی تفصیلات دیکھنے کے لیے "TRACK APPLICATION" کے بٹن پر کلک کریں۔
- موبائل نمبر درج کرتے وقت تصدیق کرلیں کہ نمبر اپنے اصل نیٹ ورک پر ہو (یعنی بغیر MNP والا نمبر، جس کا نیٹ ورک تبدیل نہ ہوا ہو)، ورنہ SMS کی وصولی میں مسئلہ پیش آسکتا ہے۔