Board Of Intermediate & Secondary Education Kohat

Our Faith, Corruption Free Pakistan

ہمارا ایمان کرپشن فری پاکستان

Click here For SSC Annual-I 2026 Roll Nosnew

Online Admission form for 9th Private Candidate CLick for class 10th Private Admission
CLick for class 10th Private Admission

Date Over

Application Tracking

    ضروری ہدایات برائے آن لائن ایڈمیشن

  1. سب سے پہلے فارم کو اچھی طرح سے پُر کریں۔
  2. اُس کے بعد سبمٹ بٹن پر کلک کریں۔ آپ کو آپ کی ساری معلومات نظر آ جائیں گی۔ اگر سب کچھ ٹھیک ہو تو کنفرم اینڈ سبمٹ پر کلک کریں، اور اگر کوئی تبدیلی کرنی ہو تو ایڈٹ پر کلک کریں۔
  3. نوٹ: ایک دفعہ سبمٹ کرنے کے بعد کوئی تبدیلی نہیں ہو سکے گی۔
  4. درخواست جمع ہوتے ہی آپ کو کمپیوٹرائزڈ بینک رسید کا بٹن نظر آئے گا، جس سے آپ کا بینک چالان ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا۔ یہ چالان آپ NBP کی کسی بھی برانچ میں یا 1Link/1Bill کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ یاد رکھیں: پرانا یا مینوئل چالان قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ فیس کی تصدیق کے بغیر آپکی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔
  5. اپنی درخواست کا فارم مقررہ وقت کے اندر، فیس کی رسید کی کاپی اور دیگر ضروری دستاویزات کے ساتھ متعلقہ سیکشن میں جمع کروائیں۔
  6. پہلے سے جمع شدہ درخواست کی تفصیلات دیکھنے کے لیے "TRACK APPLICATION" کے بٹن پر کلک کریں۔
  7. موبائل نمبر درج کرتے وقت تصدیق کرلیں کہ نمبر اپنے اصل نیٹ ورک پر ہو (یعنی بغیر MNP والا نمبر، جس کا نیٹ ورک تبدیل نہ ہوا ہو)، ورنہ SMS کی وصولی میں مسئلہ پیش آسکتا ہے۔

Back to top